لاہور: ایس پی انوش مسعود چوہدری کو ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاون لاہور تعینات کردیا گیا تفصیلات کے مطابق ایس پی انوش مسعود چوہدری خیبر پختونخوا میں ایس پی کے عہدے پر فرائض انجام دے چکی ہیں۔خیال رہے کہ خیبر پختونخوا کی پہلی خاتون اے ایس پی ڈاکٹر انوش مسعود اپنے کام کے ساتھ باوقار انداز کی
بدولت سوشل میڈیا پر بھی مقبول ہو ئیں ۔شعبہ طب میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والی ڈاکٹر انوش سی ایس ایس کا امتحان پاس کر کے خیبر پختوان خوا کی پہلی اے ایس پی بنی ہیں۔کے پی کی پہلی خاتون اےایس پی سوشل میڈیا پر مقبول پہلی خاتون اے ایس پی اور خیبر پختون خوا میں خواتین کی شکایات پر کام کر کے شہرت پانے والی ڈاکٹر انوش کا وردی میں خوبصورت اور باوقار انداز عوام میں بہت پسند کیا جا رہا ہے اور وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی مقبول ہورہی ہیں ۔کے پی کی پہلی خاتون اےایس پی سوشل میڈیا پر مقبولڈاکٹر انوش کو سب سے پہلے لاہور میں تعینات کیا گیالیکن بعد میں ان کی پوسٹنگ ان کے آبائی علاقے ایبٹ آباد کر دی گئی۔ان کے شوہر بھی ایبٹ آباد میں ہی اے ایس پی کے عہدے کے لئے زیر تربیت ہیں۔
ایس پی انوش مسعود چوہدری کو ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاون لاہور تعینات کر دیا گیا.#پیج_لائک_کرو
Publiée par CH Shafiq Mpa pp263 Offical sur Dimanche 21 octobre 2018