پیرس (زاہد مصطفی اعوان) سپین میں پارا ایمیگرانتے نامی ویب سائٹ کے مطابق صرف سال 2014 کے دوران شہریت کے حصول کے 40 ہزار امیدواروں کو رجسٹریشن نمبر جاری کر دئے گئے ہیں۔
جس کے بعد امیدواران اپنی درخواست کی کیفیت انٹرنیٹ کے ذریعہ معلوم کر سکیں گے۔ یہ رجسٹریشن نمبر پن 2015 کے منصوبہ کے تحت جاری کئے گئے ہیں۔