باسلونا (زاہد مصطفی اعوان سے) سپین میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں اس مرتبہ دو دو پاکستانی امیواروں کی لسٹ میں شامل تھے۔
مگر انیخابی نتائج کے بعد دونوں امیدوار پارلیمنٹ میں پہنچنے میں ناکام ہو گئے ہیں۔ یاد رہے کے سوشلسٹ پارٹی کی جانب سے محمد اقبال چوہدری اور پوئید یموس کے ساتھ اتحادی جماعت آئی سی وی کی جانب سے راجہ بابر ناصر امیدوار لسٹ میں شامل تھے۔
یاد رہے کہ پوئیدیموس نے کاتالونیہ میں 26.64 فیصد ووٹ حاصل کیے اور 12 سیٹیں حاصل کیں اور سوشلسٹ پارٹی نے 15.72 ووٹ حاصل کئے اور اور کاتالونیہ میں 8 سیٹیں حاصل کیںہیں۔