اسلام آباد : سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی صدارت میں قومی اسمبلی کا مشترکہ اجلاس شروع ہو گیا، آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی شریک ہیِں۔
سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا مشترکہ اجلاس پارلیمنٹ ہائوس میں شروع ہو گیا۔
آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شریک ہیں۔ اجلاس کا آغاز قومی ترانے اور تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا۔