لاہور(اصغر علی مبارک) سپاٹ فکسنگ کیس، پی سی بی کے اینٹی کرپشن ٹریبونل سے سزا کے خلاف کرکٹر شرجیل خان کی درخواست مستردکردی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سزا کے خلاف اپیل کو ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دیا
By Web Editor on March 19, 2018