لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مخالف پروپیگنڈا کرینوالے انڈین نیٹ ورک کا انکشاف ہو گیا، بھارتی سازش بے نقاب کر دیا گیا، برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے سارے گورکھ دھدنے کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ جعلی خبروں سے متعلق کرنے والے پورپی یونین کے ایک ادارے کی جانب سے اس بات
ڈرامہ ’عہدوفا‘ کے ’گلزارحسین ‘ اصل میں کون ہیں اور کیاانکا تعلق واقعی ڈیرہ غازی خان سے ہے؟جانیے
کا انکشاف کیا گیا ہے پاکستان کیخلاف جھوٹی خبریں پھیلانے والا ایک منظم غیر معروف کاروباری گروہ بھارت سے چلا رہا ہے، انسانی حقوق کے ادارے نے بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کرتے ہوئے یہ انکشاف کیا کہ بھارت سے چلائےجانے والا ایک گروہ منظم طریقے سے ہر سال اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے اجلاس کے دوران پاکستان مخالف مہم چلاتا ہے۔ رپورٹ میں کہا کہ ان تنظیموں کا گہرا تعلق بھارت کے غیر معروف کاروباری ادارے سری واستوا گروپ سے ملتا ہے۔ مزید انکشاف کیا کہ اس نیٹ ورک میں 250 سے زیادہ ویب سائٹس سامنے آئیں ہیں جو پرانے اور جعلی اخبارات سے پاکستان کے خلاف پراپیگنڈا کر کے جھوٹی اور بتے بنیاد خبریں پھیلا رہے ہیں۔ اس رپورٹ کے مطابق اس نیٹ ورک میں غیر سرکاری تنظیمیں این جی اوز اور ان سے منسلک شخصیات اور تمام جعلی خبروں کی ویب سائٹ شامل ہیں۔ اس گروہ میں بھارتی حکومت کو کوئی عمل دخل نہیں جبکہ یہ بات واضح ہے کہ اس پورے نیٹ ورک کا مقصد بھارت بیانیے کو فروغ دینا اور پاکستان کو غلط ثابت کرنا ہے۔