بالی ووڈ کی ماضی کی خوبرو اداکارہ سری دیوی نے اپنی بیٹیوں جھانوی اور خوشی کے سوشل میڈیا استعمال کرنےپر پابندی لگادی ہے ۔
Sri Devi’s daughters ban on the use of social media
بھارتی میڈیا کے مطابق سری دیوی کی بیٹی جھانوی فلم نگری میں انٹری دینے کو تیار ہیں لہٰذا سری دیوی نے کسی قسم کے تنازع سے بچنے کے لیے بیٹیوں کو دوستوں سے دور رہنے، ان کے ساتھ سیلفیاں لینے اورسوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے سے منع کردیا ہے۔ دوسری جانب والدہ کی جانب سے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کے بعد جھانوی کپور اورخوشی کپور نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے کئی پوسٹ ہٹادی ہیں۔