counter easy hit

سری لنکا کے تھشارا پریرا فوج میں بھرتی، کونسی رجمنٹ میں ملا کونسا عہدہ،دلچسپ رپورٹ جاری

کولمبو(ویب ڈیسک) آل راؤنڈر تھشارا پریرا فوج میں بھرتی ہوگئے، انھیں گجاب رجمنٹ میں میجر کا عہدہ دیا گیا ہے، اب وہ ڈومیسٹک کرکٹ میں آرمی کی نمائندگی کریں گے۔تھشارا نے کہاکہ جنرل شاویندرا سلوا نے مجھے آرمی جوائن کرنے کی دعوت دی، میں ان کی بہت زیادہ عزت کرتا ہوں، اس لیے درخواست کر رد کرنا میرے لیے ممکن نہیں تھا۔یاد رہے کہ سری لنکن آرمی اپنی کرکٹ ٹیم کی بہتری کیلیے بہت زیادہ سرمایہ کاری کررہی ہے، وہ پہلے ہی سابق ٹیسٹ کپتان دنیش چندیمل کی بھی خدمات حاصل کرچکی ہے۔مزید پڑییں:حارث روف کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبریبگ بیش میں میلبورن سٹارز نے حارث روف کو کمر کی تکلیف کا شکارڈیل سٹین کی جگہ ٹیم میں شامل کیا تھا جنہوں نے 2میچوں میں7وکٹیں حاصل کی تھیں ۔

sri lankan, skipper, tusara parera, Got, slected, for, army, He, will, get, excellent, designation

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website