یورپی مارکیٹ میں ویجیٹیبل آئل کی قیمتوں میں استحکام رہا جس کی وجہ امریکی محکمہ زراعت کی حالیہ رپورٹ ہے
ہیمبرگ : یورپی مارکیٹ میں ویجیٹیبل آئل کی قیمتوں میں استحکام رہا جس کی وجہ امریکی محکمہ زراعت کی حالیہ رپورٹ ہے ۔ مارکیٹ میں سویابین آئل کے دسمبر کیلئے سودوں میں 1.3فیصد اضافہ ہوا ۔ سب سے زیادہ کاروبار پام اولین ، کوکونٹ آئل، تلوں کے تیل اور پام کرنل آئل کا ہوا ۔