لا لہ موسیٰ(جمیل احمد طاہر)ٹی ایم اے کے عملہ صفائی نے نالہ سے نکالی جانے والی ریت اور کوڑانہ اٹھاناروائیت بنالی، اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق کالج روڈ کی تعمیرکے بعدبچ جانے والی ریت ہوااور آندھی سے نالے میں گرگئی ،ٹی ایم اے کے عملہ نے اسے نالے سے تو نکال دیالیکن وہاں سے اٹھاناگوارہ نہیں کیا،عوامی وسماجی حلقوں نے ڈی سی او گجرات سے ایکشن لینے کا مطالبہ کیاہے۔