counter easy hit

سر پر سرکے بل کھڑے ہوکر سیڑھیاں چڑھنے کا ریکارڈ قائم

Stand headlong head Stair climbing record

Stand headlong head Stair climbing record

ویتنام سے تعلق رکھنے والے 2بھائیوں نے حیرت انگیز کارنامہ دیتے ہوئے سر پر سرکے بل کھڑے ہوکر سیڑھیاں چڑھتے ہوئے توازن برقرار رکھنے کا غیر معمولی مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔

یوں تو دنیا میں ایسے افراد کی کمی نہیں جو اپنی مہارت کے ذریعے دیکھنے والوں کو حیرت زدہ کردیتے ہیں لیکن ان فنکاروں کی تو بات ہی کچھ نرالی ہے۔ویتنام سے تعلق رکھنے والے 2بھائیوں نے توازن برقرار رکھنے کا حیرت انگیز مظاہرہ کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔اسپین کے ایک چرچ کے باہر ہونے والے اس مظاہرے میں دونوں بھائیوں نے ایک دوسرے کے سر پر سر رکھ کر صرف 52سیکنڈوں میں 90سیڑھیاں چڑھ کر اپنا نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کر والیا۔واضح رہے کہ توازن برقرار رکھنے کا یہ شاندار مظاہرہ دیکھنے کیلئے وہاں سینکڑوں افراد موجود تھے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website