لاہور: مختلف سرحدی محاذوں پر پاک فوجاور بھارتی فوج کے درمیان شدید جھڑپوں،24 بھارتی فوجیوں کے جہنم واصل ہونے کا دعویٰ، دفاعی تجزیہ نگار زید حامد کے مطابق سرحدی علاقوں میں شدید جھڑپوں کے دوران پاکستانی فوج کی پہلی شہادت، پاک فوج کے جہانزیب نے بجوات سیالکوٹ میں جام شہادت نوش کیا، پاکستان آرمی کے 5 جوان زخمی، جوابی حملہ میں پاکستان آرمی نے ٹینکوں سے حملہ کرتے ہوئے دشمن کے 10 مورچے تباہ کر دیے، 24 دشمن کے فوجی مارے گئے 31 زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق لائن آف کنٹرول اور بین الاقوامی سرحد پر کئی محاذوں پر پاک فوج اوربھارتی فوج کے درمیان شدید جھڑپوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ اس حوالے سے دفاعی تجزیہ نگار زید حامد نے بھی تصدیق کی ہےپاکستانی فوج کی پہلی شہادت۔۔ پاک فوج کے جہانزیب نے بجوات سیالکوٹ میں جام شہادت نوش کر لیا۔ پاکستان آرمی کے 5 جوان زخمی ۔ جوابی حملہ میں پاکستان آرمی نے ٹینکوں سے حملہ کرتے ہوئے دشمن کے 10 مورچے تباہ کر دیے، 24 دشمن کے فوجی مارے گئے 31 زخمی ہوئےاپنے جوانوں کے لیے دعا کریں۔ زید حامد کے مطابق سرحدی علاقوں میں شدید جھڑپوں کے دوران پاکستانی فوج کی پہلی شہادت ہوئی ہے۔پاک فوج کے جہانزیب نے بجوات سیالکوٹ میں جام شہادت نوش کر لیا ہے۔ جبکہ پاکستان آرمی کے 5 جوان زخمی ہوئے ہیں۔ جوابی حملہ میں پاکستان آرمی نے ٹینکوں سے حملہ کرتے ہوئے دشمن کے 10 مورچے تباہ کر دیے ہیں۔ جوابی حملہ میں پاکستان آرمی نے ٹینکوں سے کیا۔