اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور کرنے کے لئے 828 ارب روپے فراہم کردیئے۔
مرکزی بینک نے سات روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹی بلز اور پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز خرید کر سرمایہ فراہم کیا۔سرمائے کی فراہمی 5 اعشاریہ 84فیصد سالانہ شرح سود پر کی گئی ہے۔