اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاک مصر دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کیلئے مختلف شعبوں میں کاروباری شراکت داری میں اضافہ کیا جائیگا۔ یہ بات مصری سفیر نے وزیرمملکت اورچیئرمین سرمایہ کاری بورڈ عاطف بخاری سے اسلام آباد میں ملاقات کے دوران کہی۔ وزیرمملکت عاطف بخاری نے ملاقات کو انتہائی تعمیری اور مفید قرار دیا۔ انھوں نے کہا کہ اس تناظر میں سیاحت کے ساتھ خوراک کی پروسیسنگ اور کیننگ کے لئے سپیشل اکنامک زونز کے پیداواری یونٹ کے قیام کا جائزہ لیا گیا۔ مصری سفیر نے منصوبے کیلئے تعاون کی یقین دہانی کرادی۔
Constructive meeting with H.E. Mr. Tarek Dahroug, Ambassador of Arab Republic of Egypt. Pak-Egypt enjoy cordial relations & share the vision to further deepen economic ties by engaging in business ventures in multiple sectors.1/2
In this context tourism & setting of manufacturing unit in #SEZ for food processing & canning were under review.
🇪🇬
can rest assure of our commitment & cooperation.2/2