بھارت میں برسراقتدار ہندوقوم پرست جماعت بی جے پی کے رہنماءساکشی مہاراج کے خلاف ایف آئی آر درج کرادی گئی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق، انہوں نے مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز بیان دیا تھا۔جس میں انہوں نے کہا
تھا کہ مسلمان بھارت میں بڑھتی ہوئی آبادی کے ذمہ دار ہیں، وہ 4 بیویوں اور 40 بچوں پر یقین رکھتے ہیں۔