counter easy hit

پاکستان میں ڈیپریشن کے مریضوں میں مسلسل اضافہ

پاکستان میں ذہنی امراض کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، جس کی وجہ مسلسل پریشانی اور ڈیپریشن ہے یہ بات ایک بین الاقوامی سٹڈی میں بتائی گئی۔

Steady increase in depression patients in Pakistan

Steady increase in depression patients in Pakistan

مشرقی وسطی شمالی افراد پاکستان اور افغانستاں میں2013 میں ذہنی امراض سے متاثرہ افراد کی تعداد 44.6فیصد تھی، ان علاقوں میں ذہنی امراض دوسری بڑی بیماریوں میں شامل ہیں اور مردوں میں یہ بیماری 25 سے 49سال کی عمر سے ہی لاحق ہو جاتی ہے جو ایک خطرناک صورتحال ہے۔ اس سٹڈی کے مطابق پاکستان میں ذہنی امراض کے مریض 4فیصد ہیں، مگر عورتوں میں یہ شرح بہت زیادہ ہے۔ ذہنی امراض سے نہ صرف اموات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ بلکہ ان امراض میں مبتلا افراد کی جوانی میں ہی صحت خراب ہو جاتی ہے ماہرین کے مطابق ملک میں بڑھتے ہوئے ڈیپریشن اور ذہنی پریشانیوں میں اضافہ کی وجہ دہشت گردی کے بڑھتے واقعات ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website