واشنگٹن(ویب ڈیسک) اردن نژاد امریکی خاتون جولیا نشیوات کو امریکی صدر نے ملک کی داخلہ سیکیورٹی کا نیا مشیر مقرر کردیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اردن نژاد امریکی خاتون جولیا نشیوات کو ملک کی داخلہ سیکیورٹی کا نیا مشیر مقرر کیا گیا ہے۔ نشیوات کا وائٹ ہاؤس کی ٹیم میں شمولیت کا مطلب ہے
ڈرامہ سیریل عہد وفا کی آخری قسط کب سینما گھروں میں دکھائے گی ؟ جان کر آپ کا دل خوش ہو جائے گا
کہ وہ ایک بار پھر ٹرمپ انتظامیہ میں قومی سلامتی کے مشیر روبرٹ اوبرائن کے لیے کام کریں گی۔جولیا نشیوات کا تقرر پیٹر براؤن کی جگہ عمل میں آیا ہے۔ جولیا نشیوات نے ٹوکیو انسٹی ٹیوٹ فار ٹیکنالوجی سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔
US Army (USA) Captain (CPT) Julia Nesheiwat (left) gets a big hug from her sister ÒMiss New YorkÓ Jaclyn Nesheiwat as Jaclyn arrives at Baghdad International Airport, Iraq. CPT Nesheiwat is deployed in Iraq and her sister is here to visit the current troops deployed in Iraq as well as her sister, during Operation IRAQI FREEDOM.