counter easy hit

شرط ہارنے پر لڑکی نے اسٹیڈیم میں ہی حیرت انگیز قدم اُٹھا لیا، شائقین اپنی آنکھوں پر ہاتھ رکھ لیے

کنبرا(نیوز ڈیسک ) آسٹریلین فٹ بال گرانڈ فائنل کے دوران ایک لڑکی شرط ہار گئی اور ایسا کام کر ڈالا کہ سٹیڈیم میں موجود ہر شخص شرم کے مارے آنکھوں پر ہاتھ رکھنے پر مجبور ہو گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق 31سالہ ہیتھر مک کارٹنے نامی یہ لڑکی سابق ماڈل تھی جس نے شرط لگائی

اس اشتہار اور اس میں نظر آنے والی خاتون کے بے باکانہ انداز نے کیسے پوری دنیا کو حیران کرڈالا ؟ ہوشربا تصاویر ملاحظہ کیجیے

تھی کہ فائنل میں ہاﺅتھرون کی ٹیم جیتے گی لیکن مخالف ٹیم سڈنی سوانز نے ہاﺅتھرون کو پچھاڑ دیا اور ہاﺅتھرون میچ ہار گئی۔رپورٹ کے مطابق شرط ہارنے پر ہیتھر نے بھرے سٹیڈیم میں کپڑے اتار دیئے اور برہنہ ہو گئی۔ اس کے برہنہ ہونے پر سکیورٹی عملہ اس کی طرف دوڑ پڑا اور اسے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔اس نے ایک رات حوالات میں گزاری اور پھر رہا ہو گئی۔ اس کا کہنا ہے کہ ”مجھے اپنے کیے پر کوئی پچھتاوا نہیں بلکہ مجھے ایسا کرکے بہت اچھا لگا۔ میں نے شرط لگائی تھی کہ ہاﺅتھرون ہار گئی تو میں سب کے سامنے کپڑے اتار دوں گی۔ چنانچہ میں نے وہی کیا جو شرط ہارنے پر مجھے کرنا چاہیے تھا۔

 

 

 

بس آپ کی کسر رہتی تھی !! اداکارہ حرامانی کی رومانوی تصاویر وائرل ہو گئیں

STRIP TEES, CHALLENGE, DURING, A, FOOTBALL, MATHC, IN, AUSTRAILIAN, GROUND, WOME, GOT, NUDE

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website