’’ مہوش حیات فحش فلموں کی اداکارہ بننے کو تیار ہیں کیونکہ۔۔۔۔۔۔‘‘ پاکستانی اداکارہ کی ایسی تصویر منظر عام پر آگئی کہ سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی۔۔۔۔۔کراچی : اداکارہ مہوش حیات کا نام لالی ووڈ انڈسٹری میں کامیابی کی ضمانت سمجھا جاتا ہے، ان کی اب تک کی تمام
فلموں نے نہ صرف بھرپور بزنس کیا بلکہ ان کے ریویوز بھی مثبت رہے۔ عیدالاضحیٰ پر مہوش حیات کی فلم لوڈ ویڈنگ ریلیز ہوئی ہے جس نے حسب توقع باکس آفس پر اپنا لوہا منوایا ہے ۔اداکارہ مہوش حیات بھی دیگر ستاروں کی طرح سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے مداحوں سے رابطے میں رہتی ہیں اور مختلف تصاویر پوسٹ کرتی رہتی ہیں لیکن ان کی تازہ تصویر نے ہنگامہ برپا کردیا ہے۔ مہوش حیات کی یہ تصویر بیڈروم سیلفی ہے جس میں اداکارہ ایک تکیے پر جھکی ہوئی ہیں اور غالباً انہوں نے شرٹ یا قمیض بھی نہیں پہنی ہوئی ۔ مہوش حیات کی جانب سے یہ تصویر شیئر ہوتے ہی پاکستانیوں نے طوفان اٹھادیا اور انہیں کڑی تنقیدکا نشانہ بنایا۔حذیفہ نے لکھا ’آپ کا کشتی کے چپو جیسا منہ ہے ‘۔فہد خان نے لکھا ’ آپ ہمیشہ ہی خوبصورت لگتی ہیں ، میں آپ کی آنکھوں میں سکون دیکھ سکتا ہوں‘۔مہوش حیات کی تصویر دیکھ کر محسن نقوی کے جذبات مچل گئے اور اداکارہ کو کہنے لگے ’ کیوں ہمارے جذبات سے کھیل رہی ہو‘۔عمارہ سہیل نے لکھا ’ اف پتا نہیں اسے کیا ہوگیا