counter easy hit

صوفی محمد اکرم قادری سلطانی نے گزشتہ روز ضلع منڈی بہاؤالدین کے گاؤں تووال کا دورہ کیا

Sufi Mohammad Akram

Sufi Mohammad Akram

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )H.S.B.F-WPکے جنر ل سیکرٹری صوفی محمد اکرم قادری سلطانی نے گزشتہ روز ضلع منڈی بہاؤالدین کے گاؤں تووال کا دورہ کیا ان کے ہمراہ خالد پرویز بھٹی بھی تھے اتوووال پہنچے پر والہانہ استقبال کیا گیا وفود نے ان کو خوش آمدید کہا مختلف وفو د کے علاوہ حضرت سلطان باؤ فاؤنڈیشن کے مشن کو فعال بنانے کے بارے میں بریف کیا گیا پیر طریقت حضرت صاحبزادہ سلطان زنیر حسن سروری قادری کی قیادت میں فاؤنڈیشن کے مشن کو آجاگر کرنے پر زور دیا گیا اس موقع پر وقار خالد ، قاری محمد اعجاز ، مدثر علی ، بلال احمد ،عبدالرؤف ، چوہدری توقیر سلطان اختر ، جنید احسن قادری بھی تھے عوامی حلقوں نے ان کے مشن کو خوش آئندہ قرار دیا