ویانا ( محمد اکرم باجوہ) صوفی محمد انور جو عرصہ دراز سے ویانا میں مقیم تھے اور حاجی محمد سلطان کی کافی ہاوس میں عرصہ دراز سے کام کررہے تھے۔ آج 7 ستمبر کی صبع ویانا کے مقامی ہسپتال میں انتقال کر گے۔
صوفی محمد انور مرحوم کا نماز جنازہ 8 ستمبر بروز منگل سپہر 15:00 بجے مسلم قبرستان 23 ڈسٹرکٹ میں ادا کیا جائے گا ۔مذید رابطہ کیلیے حاجی محمد سلطان کافی والے سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
069914039241