سوئی سدرن گیس کمپنی نے لاکھوں روپے گیس بلوں کی عدم ادائیگی پر آخری نوٹس دیتے ہوئے نادہندہ اداروں کو 13 فروری سے گیس کنکشن کاٹنے کی وارننگ دی ہے۔
Sui Southern Gas final notice to government hospitals
ایس ایس جی سی کے مطابق نادہندہ اداروں میں عباسی شہید ، قطر اسپتال، کارڈیو اسپتال، پولیس ٹریننگ اسکول بلدیہ و سعید آباد اور آفیسرز میس ڈاکیارڈ شامل ہیں۔