مستونگ میں بلوچستان عوامی پارٹی کی انتخابی مہم کے دوران ہونے والے خود کش حملے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ساری دعائیں متاثرہ خاندانوں اور شہیدوں کے لیے ہیں، اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے۔ دشت گردی کے حملوں میں نشانہ بننے والوں کے لواحقین سے تعزیت کرتے ہیں اگر اب بھی ہم متحد نہیں ہوئے تو پاکستان خونی جنگ لڑتا رہے گا اور دشمن اسے جاری رکھے گا اور ان واقعات کی مکمل تحقیقات کرانے کی اشد ضرورت ہے۔