counter easy hit

بھارتی کسانوں میں خودکشی کا رجحان کیوں بڑھ گیا؟

بھارت میں خشک سالی اور مودی سرکار کی پالیسیاں کسانوں میں خودکشی کے رجحان میں اضافے کا سبب بن گئیں، سال 2014 اور 2015 کے درمیان کسانوں کی خودکشی میں بیالیس فیصد اضافہ ہوا۔

نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کے مطابق سال 2015 میں بارہ ہزار چھ سو دو اور سال 2014 میں بارہ ہزار تین سو ساٹھ کسانوں اور زرعی مزدوروں نے خودکشی کی۔

خودکشی کے یہ واقعات ریاست مہاراشٹر، کرناٹک، تلنگانہ، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ،آندھراپردیش اور تامل ناڈو میں پیش آئے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website