سکھر میں روہڑی اسٹیشن کے قریب سرکاری بینک میں لگی آگ پر قابو پالیاگیا ہے ،آگ سے بینک ریکارڈ ،کمپیوٹر اور اہم آلات جل گئے ہیں ۔
Sukkar: Blaze in Govt. bank record and significant equipment burnt
سکھر میں روہڑی اسٹیشن کے قریب عمارت میں لگی آگ پرفائربریگیڈ کی 3گاڑیوں نے قابو پایا۔عمارت کے گراؤنڈ اور پہلی منزل پر سرکاری بینک ہے ۔آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی تھی ،پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں ۔