counter easy hit

ایک سیاسی پارٹی میڈیا کو ڈکٹیشن دینے اور اعلیٰ عدلیہ کی خودساختہ ترجمان بننے کی کوشش کر رہی ہے، جوکہ موجودہ دور کی سب سےبڑی سازش کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، سلطانہ اصغر

Sulrtana, Asghar, President, women, wing, PMLN, Franceایک سیاسی پارٹی میڈیا کو ڈکٹیشن دینے اور اعلیٰ عدلیہ کی خودساختہ ترجمان بننے کی کوشش کر رہی ہے، جوکہ موجودہ دور کی سب سےبڑی سازش کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، سلطانہ اصغر

پیریس(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس (ویمن ونگ) کی صدر سلطانہ اصغر نے یس اردو کو بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کے مخالفین کے عزائم خاک میں مل چکے ہیں اور اپنے بے بنیاد الزامات کی دھجیاں ارٹے دیکھ کر افرا تفری کا شکار نظر آتے ہیں،

ان کا کہنا تھا کہ تصویر لیکس جیسے سوچے سمجھے منصوبے اور میڈیا گروپوں کے خلاف مذموم مہم موجودہ دور کی سب سے بڑی سازش کی گواہی دے رہی ہے جو کہ انشااللہ ناکامی سے دوچار ہوگی۔ ان لوگوں کی گندی اور ناپاک زبان گواہی دے رہی ہے کہ یہ لوگ کس کے اشارے پر ناچ رہے ہیں ان ابن الوقت لوگوں کو عوام کبھی معاف نہیں کریں گے اور تاریخ ان سازشیوں کا نام ونشان مٹا دے گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website