پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کے احتساب کا مطالبہ و ہ لوگ کر ر ہے ہیں جو سر سے پا ؤں تک کرپشن میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ دھرنے وا لے ا ب صبر کریں۔ ان خیالات کا اظہار سلطانہ اصغر صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عوا م 2018الیکشن میں ہمیشہ کی طرح انہیں مسترد کریں گے اور کامیابی مسلم لیگ ن کو ہی ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن اپنے عوا م دوست اور خدمت کے ایجنڈے پر عمل کی بنا پر کامیابیاں حاصل کر رہی ہے۔کرپٹ اور نا اہل ٹولہ با شعور عوا م کو گمراہ نہیں کر سکتا۔