counter easy hit

عوامی خدمت ہی ن لیگ کی سیاست ہے، سلطانہ اصغر

 Sultana Asghar

Sultana Asghar

پیرس(عمیر بیگ)مسلم لیگ (ن) کی سیاست ہی عوامی خدمت ہے جبکہ عمران خان انتشار پھیلانے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں لیکن قوم وزیراعظم میاں محمدنوازشریف کی قیادت میں متحد ہے۔ ان خیالات کا اظہار صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس سلطانہ اصغر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ انتخابی وعد وں کو بتدریج پایہ تکمیل تک پہنچایاجارہا ہے اور تمام جمہوری اور آئینی ادارے فعال کردار ادا کررہے ہیں