پیرس(نمائندہ خصوصی)میاں برادران نے پاکستان کا دفاع نا قابل تسخیر بنا کر قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ہے، ان خیالات کا اظہار صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس سلطانہ اصغر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہمیاں برادران نے ملک و قوم کو ترقی و خوشحالی دی ہے اور عام آدمی کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے موثر اقدامات کئے ہیں۔ عوام 2018ء کے الیکشن میں بھی مسلم لیگ ن ہی کو کامیاب کروا ئیں گے