پیرس(نمائندہ خصوصی) اپوزیشن ٹی او آرز کے معاملہ پر عوام کو گمراہ نہ کرے ، ان خیالات کا اظہار صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس سلطانہ اصگر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت نے ٹی او آرز کے معاملہ پر اپوزیشن کو مثبت جواب سے آگاہ کردیا ہے ،اپوزیشن بد نیتی سے کام لے رہی ہے۔