پیرس(نمائندہ خصوصی)دھرنوں کی سیا ست سے ہمیشہ ملکی معیشت کونقصان پہنچا ہے اور ملک معا شی طورپربہت پیچھے چلا جا تا ہے۔ ان خیالات کا اظہار سلطانہ اصغر صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہو ں نے کہا کہ احتجاج سے مسائل میں اضا فہ ہوگااور جمہو ری اقدار کابھی یہی تقاضاہے کہ تمام سیا سی قوتیں جمہو ریت کی مضبوطی کیلئے مذاکرات کی میزپر آکراپنے تحفظات دور کر یں