پیرس(نمائندہ خصوصی)زراعت ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ،وزیر اعلیٰ پنجاب کا کسان پیکیج زرعی پیداوار میں خود انحصاری ، غربت کے خاتمے اور غذائی تحفظ کے حصول میں مددگار ثابت ہو گا ، ان خیالات کا اظہار صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس سلطانہ اصغر نے ایک ملاقات میں یس اپردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ آپریشن ضرب عضب اور لوڈشیڈنگ کے باوجود ملکی معیشت پروان چڑھ رہی ہے۔