پیرس(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی عمران خان کے کندھے پر پر بندوق رکھ کر چلا نے کی کوششوں میں مصروف ہیں، ان خیالات کا اظہار سلطانہ اصغر صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ووسروں کے احتساب کا مطالبہ کر نیوالے بلاول بھٹو آغاز اپنے والد سے کریں تو ملکی خزانہ بھر نے میں آسا نی ہو جائیگی، کرپٹ ٹولہ اپنی کرپشن چھپا نے کی خاطرایکاکر چکا ہے ،