پیرس(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم میاں نواز شریف نے 19جو لا ئی کو کشمیر یو ں پر ہو نے والے ظلم وستم کے خلاف یو م سیاہ منا نے کا اعلان کر کے مخالفین کے منہ بند کر دیئے ہیں ‘ ان خیالات کا اظہار سلطانہ اصغر صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکو مت کشمیر یوں کے حق خودارادیت پر یقین رکھتی ہے کشمیر میاں نواز شریف کی قیادت میں ہی آزاد ہو گا