پیرس( یس اردو نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ویمن ونگ)فرانس کی صدر محترمہ سلطانہ اصغر نے شاہ نورانی دربار پر حملے کی مزمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم زائرین پر حملہ مسلمانوں کے اتحاد اور یکجہتی کو گزند پہچنانے کی کوشش ہے ، دہشتگرد عناصر ہر جگہ شکست کھائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ ہم اس گھنائونی سازش کی پر زور مزمت کرتے ہیں