چوہدری سرفراز افضل ممبر پنجاب اسمبلی مسلم لیگ ن اور محترمہ سلطانہ اصغر کے بھانجے نے محترمہ سلطانہ اصغر کے بہنوئی جوکہ گزشتہ دنوں پاکستان میں وفات پا گئے تھے ان کے ایصال ثواب کے لیے پاکستان میں محترمہ سلطانہ اصغر کی رہائشگاہ پر فاتحہ خوانی کی اور اظہار افسوس کیا۔اس موقع پر محترمہ سلطانہ اصغر کے کزن چوہدری نعمان بھی موجود تھے۔