پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس (ویمن ونگ) کی صدر محترمہ سلطانہ اصغر کی مبارکباد ۔ یس اردو نیوز کیلئے اپنے پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ یس اردو نیوز اسی طرح تعمیری صحافت کو زندہ رکھنے میں اپنا کردار ادا کرتا رہے اور یونہی ترقی کی منازل طے کرتا رہے۔