آئی آر آئی سروے اور بین الاقوامی غیر جانبدار تجزیاتی رپورٹس نے نیازی کے غبارے سے ہوا نکال دی اور ہر دلعزیز راہنما میاں نواز شریف کے کام کو بین الاقوامی تاریخ میں نمایاں قرار دیا جاچکا ہے، سلطانہ اصغر
پیرس(ایس ایم حسنین) سلطانہ اصغر،پی ایم ایل( این)فرانس کی صدر ویمن ونگ نے اپنے بیان میں کہا کہ عوام کو گمراہ کرنا ماضی کی طرح اب ممکن نہیں رہا، بین الاقوامی ادارے حکومت کی کارکردگی پر مہرتصدیق ثبت کر رہے ہیں
آئی آر آئی کا سروے دیکھ کر لفافہ میڈیا اور نیازی کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے ۔الحمد للہ غیور عوام کی اکثریت نے ہر دلعزیز وزیر اعظم نواز شریف کی کارکردگی کو سراہا ہے، ہرصبح عوام کو ایک نیا تکمیل شدہ ترقیاتی منصوبہ تحفہ میں مل رہا ہے۔