counter easy hit

رمضان بازار حکومت کا مثالی ریلیف پیکیج ہے ،سلطانہ ا

Sultana

Sultana

پیرس(نمائندہ خصوصی)رمضان بازار مثالی ریلیف پیکیج ہے ،جس سے عوام کو روزمرہ استعمال کی اشیاء سستے داموں حاصل ہو رہی ہیں۔ پنجاب کے عوام صوبائی بجٹ میں بھی بڑی خوشخبری سنیں گے اور بجٹ میں عوامی فلاح و بہبود اور صوبائی ترقیاتی پروگراموں کے لئے خطیر فنڈز مختص کئے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس سلطانہ اصغر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ خادم اعلیٰ پنجاب نے عوامی خدمت کا عزم کر رکھا ہے اور حکومت کی تمام پالیسیوں کا محور و مرکز عام آدمی کی زندگی میں بہتری اور خوشحالی لانا ہے