counter easy hit

سومو پہلوان کے رونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

واضح رہے کہ اس وقت جاپان میں فلو کی وبا پھیلی ہوئی ہے جس کیلئے حکومت نے ملک کے مختلف علاقوں میں ویکسین مہم شروع کررکھی ہے

ٹوکیو: بڑے بڑے مقابلے کرنے والے سومو پہلوان انجکشن لگنے کے بعد بچوں کی طرح رونے لگے ۔


غیر ملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق جاپانی حکومت نے فلو سے بچانے کے لئے ان کی ویکسین کرائی اس موقع پر جاپانی سومو ایسوسی ایشن نے کئی پہلوانوں کی تصویر اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر شیئرکی جس میں کئی سومو پہلوان ایسے تھے جن کا وزن کئی من تھا اور وہ کشتی کے مقابلے میں ایک دوسرے پہلوان کو چیلنج کرتے نظر آتے ہیں وہ ویکسین کے دوران رونے لگے ۔


واضح رہے کہ اس وقت جاپان میں فلو کی وبا پھیلی ہوئی ہے جس کیلئے حکومت نے ملک کے مختلف علاقوں میں ویکسین مہم شروع کررکھی ہے ،جاپانی پہلوانوں کے ر ونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ل ہوچکی ہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website