counter easy hit

شوبز نگری سے گرما گرم خبر :فحش فلموں اور بالی ووڈ میں اداکاری کے بعد سنی لیونی نے نیا کام ڈھونڈ لیا

ممبئی (ویب ڈیسک) امریکہ اور کینیڈا میں فحش فلم انڈسٹری سے وابستہ رہ کر بالی ووڈ کا رخ کرنے والی اداکارہ سنی لیونی نے بطور پروڈیوسر کیریئر شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ سنی لیونی بالی ووڈ میں بطور آئٹم گرل پہچانی جاتی ہیں لیکن اب انہوں نے پروڈکشن کے شعبے میں قسمت

فحش فلموں کی اداکارہ سنی لیونی نے زندگی میں پہلی بار فحش فلم دیکھی تو کیا کیا؟ جان کر آپ سر پکڑ لیں گے

آزمائی کا فیصلہ کیا ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں سنی لیونی نے کہا کہ وہ بطور پروڈیوسر سب کو برابر سمجھتی ہیں اور کسی کو بھی چائے پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، وہ انا پرستی سے دور رہتی ہیں۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ شاہ رخ اور سلمان خان جتنے بجٹ کی فلم تو نہیں بنا رہیں لیکن کم بجٹ میں ایک اچھی کہانی کو ترجیح دینا پسند کریں گے۔

بِنا شادی کے ہی بچہ۔۔۔!!! اداکارہ نور بخاری بچی کی ماں بن گئی؟ اس بچی کا باپ دراصل کون ہے؟ پوری قوم حیرت کے جھٹکے کیلئے تیار ہوجائے

SUNNY LEONE, AFTER, SEX, WORKER, AND, A, FILM STAR, STARTED, NEW,BUSINESS

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website