گزشتہ روزکوئٹہ ایف سی ہیڈ کوارٹر پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد ایک زخمی فوجی جوان اپنے افسر کو کہتہ ہے۔۔ سر یہ دھرتی ہماری ماں ہے اور ماں کے لئے جان بھی چلی جاے تو کیا ہے سر!
دس اور بھی آ جاتے تو کوئی غم نہیں تھا
اس زخمی غازی سپاہی کو صرف یہ افسوس ہے کہ ایک دہشتگرد کو وہ اپنے ہاتھ سے مار سکتا تھا لیکن اس کو کسی اور ساتھی نے مار دیا!!!