counter easy hit

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں اہم مقدمات کی سماعت

چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کراچی پہنچ گئےجہاں وہ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں اہم مقدمات کی سماعت کریں گے۔

ذرائع کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثارسندھ میں صاف پانی وماحول کی فراہمی، سندھ پولیس میں غیر قانونی بھرتیوں، متفرق توہین عدالت کی درخواست، مٹھی میں 5 بچوں کی ہلاکت اور گردوں کی پیوندکاری ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوگی۔ اس کے علاوہ چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بینچ ناقص دودھ کی ڈبوں میں فروخت سےمتعلق کیس کی بھی سماعت کرے گا۔

 SUPREME, COURT, KARACHI, REGISTRY, TO, HEAR, VERY, IMPORTANT, CASES, TODAY