سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ضیا الرحمان کی صوبائی اسمبلی رکنیت بحال کردی ۔
Supreme Court restored the membership of the Assembly Zia Ur Rehman
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی کے 54 پر 10مئی کو ہونے والا ضمنی انتخاب روک دیا گیا ہے۔ پشاور ہائیکورٹ نے 12مارچ کو ضیا الرحمان کو صادق اور امین نہ ہونے کی بنیاد پر نااہل قرار دیا تھا۔