فرانس (شاہ بانو میر) اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے، اے اوڑھ لپیٹ کر سونے والے رات کو نماز میں کھڑے رہا کرو مگر کم آدھی رات یا اس سے کچھ کم کر لو یا اس سے کچھ زیادہ بڑھا لو اور قرآن کو خوب ٹھہر ٹھہر کر پڑھو۔
By F A Farooqi on June 12, 2016