counter easy hit

درس قرآن , سورہ ٱﻟْﻔُﺮْﻗَﺎﻥ معہ ترجمہ

*▁▂▃▄▄﷽▄▄▃▂▁ *
📗 درس قرآن📗

سورہ ٱﻟْﻔُﺮْﻗَﺎﻥَ

🔵 أَعُوذُ باللَّهِ مِنَ الشَّيْطانِ الرَّجیم

🌐 میں پناہ میں آتا ہوں اللہ تعالٰی کی شیطان مردود کی شر سے بچنے کیلئے

🔵 ﺑِﺴْﻢِ ٱﻟﻠَّﻪِ ٱﻟﺮَّﺣْﻤَٰﻦِ ٱﻟﺮَّﺣِﻴﻢِ

🌐 اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے

🔵 ﻭَﻫُﻮَ ٱﻟَّﺬِﻯ ﻣَﺮَﺝَ ٱﻟْﺒَﺤْﺮَﻳْﻦِ ﻫَٰﺬَا ﻋَﺬْﺏٌ ﻓُﺮَاﺕٌ ﻭَﻫَٰﺬَا ﻣِﻠْﺢٌ ﺃُﺟَﺎﺝٌ ﻭَﺟَﻌَﻞَ ﺑَﻴْﻨَﻬُﻤَﺎ ﺑَﺮْﺯَﺧًﺎ ﻭَﺣِﺠْﺮًا ﻣَّﺤْﺠُﻮﺭًا

📗 اور وہی ہے جس نے دو سمندروں کو ملا رکھا ہے ایک لذیذ و شیریں، دوسرا تلخ و شور اور دونوں کے درمیان ایک پردہ حائل ہے ایک رکاوٹ ہے جو انہیں گڈ مڈ ہونے سے روکے ہوئے ہے (25:53)

🔵 ﻭَﻫُﻮَ ٱﻟَّﺬِﻯ ﺧَﻠَﻖَ ﻣِﻦَ ٱﻟْﻤَﺎٓءِ ﺑَﺸَﺮًا ﻓَﺠَﻌَﻠَﻪُۥ ﻧَﺴَﺒًﺎ ﻭَﺻِﻬْﺮًا ۗ ﻭَﻛَﺎﻥَ ﺭَﺑُّﻚَ ﻗَﺪِﻳﺮًا

📗 اور وہی ہے جس نے پانی سے ایک بشر پیدا کیا، پھر اس سے نسب اور سسرال کے دو الگ سلسلے چلائے تیرا رب بڑا ہی قدرت والا ہے (25:54)

🔵 ﻭَﻳَﻌْﺒُﺪُﻭﻥَ ﻣِﻦ ﺩُﻭﻥِ ٱﻟﻠَّﻪِ ﻣَﺎ ﻻَ ﻳَﻨﻔَﻌُﻬُﻢْ ﻭَﻻَ ﻳَﻀُﺮُّﻫُﻢْ ۗ ﻭَﻛَﺎﻥَ ٱﻟْﻜَﺎﻓِﺮُ ﻋَﻠَﻰٰ ﺭَﺑِّﻪِۦ ﻇَﻬِﻴﺮًا

📗 اس خدا کو چھوڑ کر لوگ اُن کو پوج رہے ہیں جو نہ ان کو نفع پہنچا سکتے ہیں نہ نقصان، اور اوپر سے مزید یہ کہ کافر اپنے رب کے مقابلے میں ہر باغی کا مدد گار بنا ہوا ہے (25:55)

🌳🌳🌳🌳🌳🌳
🌷🌹 درس حدیث🌹🌷
———————-______
رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: ’’آخری زمانے میں ( ایسے ) دجال ( فریب کار ) کذاب ہوں گے جو تمہارے پاس ایسی احادیث لائیں گے جو تم نے سنی ہوں گی نہ تمہارے آباء نے۔ تم ان سے دور رہنا ( کہیں ) وہ تمہیں گمراہ نہ کر دیں اور تمہیں فتنے میں نہ ڈال دیں۔
Sahih Muslim, Jild 1 Hadees 16
————
———–__
🌟💖🌟💖🌟💖
✨✨✨ تقویـــمِ یـــوم ✨✨✨
🕌 ________ 🕌
🌙 18 رجب *🌹⛈ 1439ھ
🕌 ________ 🕌
📆 مطابق 05⛈ اپریل ⛈ 2018ء⛈
🕌 ________ 🕌
🌤بـــروز ⛈ جمعرات ⛈
~🕌______