counter easy hit

مداحوں کے لیے سرپرائز۔۔۔۔ کروڑوں لوگوں کے پسندیدہ ترین جوڑے نے شادی کرلی، شادی پر کتنا خرچہ کیا گیا؟

Surprise for the fans ... Favorite couple of millions of people get married, how much does it cost to get married?

لندن(ویب ڈیسک)ہالی ووڈ میں شادیوں پر پیسہ پانی کی طرع بہایا جانے لگا۔ برطانوی ماڈل اور فیشن ڈیزائنر پیٹرا ایکلسٹن کو اربوں کی جائیداد وراثت میں ملی تھی اور اب خود بھی کاروبار کر رہی ہیں تاہم بظاہر لگتا ہے کہ انہوں نے اپنی دولت لگژری شادیوں پر لٹانے کا تہیہ کر رکھا ہے۔ اپنی پہلی شادی پر 30 سالہ پیٹرا نے 1 کروڑ 20 لاکھ پاؤنڈ اڑا ڈالے تھے مگر چند سال بعد ہی ان کی طلاق ہو گئی۔ اب وہ ایک کار سیلز مین کے ساتھ دوسری شادی کرنے جا رہی ہیں اور خبریں آ رہی ہیں کہ اس بار وہ پہلے سے بھی زیادہ رقم ڈیڑھ کروڑ پاؤنڈ (تقریباً 3ارب روپے ) خرچ کرنے جا رہی ہیں۔رپورٹ کے مطابق ان کے دوسرے دولہا کا نام سام پالمر ہے۔ دونوں کی شادی کے انتظامات مکمل ہو چکے ہیں اور تین ہفتے بعد وہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website