اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ ساہیوال کے بعد پورے ملک میں غم و غسے کی لہر جاری ہے ، اس پر حکومت بھی سخت دباؤ میں ہے ، ایک طرف تو عوامی دباؤ دوسری جانب اپوزیشن جماعتوں کا بھی دباؤ ہے ، مگر اب خبر یہ ہے کہ وزیراعظم عمران خان سانحہ کے لواحقین سے ملاقات کریں گے، صبح سویرے ایک بہترین خبر یہ ہے کہ وزیراعظم عمران خان سانحہ ساہیوال میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے ملاقات کریں گے ، نجی ٹی وی نے اپنے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اتوار کو سانحہ ساہیوال میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے ملاقات کریں گے، نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اتوار کو لاہور جائیں گے جہاں وہ پنجاب سے متعلق اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران وزیر اعظم وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقاتیں کریں گے، ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم اپنے دورہ لاہور کے دوران سانحہ ساہیوال کی متاثرہ فیملی سے بھی ملاقات کریں گے، وزیراعظم یہاں امداد کا اعلان بھی کریں گے اور اہل خانہ سے تعزیت کریں گے ، یاد رہے کہ سانحہ ساہیوال کے بعد سے پورے ملک میں غم و غسے کی لہر جاری ہے ، اس پر حکومت بھی سخت دباؤ میں ہے ، ایک طرف تو عوامی دباؤ دوسری جانب اپوزیشن جماعتوں کا بھی دباؤ ہے ، مگر اب خبر یہ ہے کہ وزیراعظم عمران خان سانحہ کے لواحقین سے ملاقات کریں گے، جو کہ اتوار کو متوقع ہے ،