counter easy hit

سوئیزرلینڈ: کشمیر میں انڈین جارحیت کے خلاف برن میں مظاہرہ

Protest

Protest

سوئیزرلینڈ: سوئس کشمیر ہیومن رائٹس فورم کے چیئرمین عبدالشفیق بابیجر کی قیادت میں مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی مظالم کے خلاف مورخہ 19 اگست بروز جمعہ دوپہر 3 بجے سے ساڑھے چار تک سوئیزرلینڈ کے دارلحکومت برن میں ایک احتجاجی مظاہرہ کا اہتمام کیا گیا۔

جس میں کشمیری اور پاکستانی دوسری آزادی کی جدوجہد کرنے والی قوموں کے لوگ بھی شرکت کریں گے۔ اس مظاہرہ کے احتتام پر ہندوستانی سفارتحانے کو ایک یاداشت پیش کی جائے گی۔