سوئزر لینڈ میں قیمتی گھڑیاں تیار کرنے والی معروف کمپنی ایچ موزر اینڈ سی نے خالص پنیر سے نایاب گھڑی تیار کرلی ہے جو لوگوں کی توجہ کامرکز بنی ہوئی ہے۔
Switzerland: Made of pure cheese Watch available in one million dolllar
اس گھڑی کی قیمت ایک ملین ڈالر ہے جسے تیار کرنے کے لئے سو فیصد خالص پنیراورانتہائی قیمتی سوئس مٹیریل کا استعمال کیا گیا ہے۔اس گھڑی کا کیس خالص پنیر سے اور اس کی اسٹریپ گائے کے چمڑے کی ہے جبکہ گھڑی کا ڈائل سوئس جھنڈے سے مشابہہ رکھتا ہے۔